قنیطرہ جنگ میں شامی حکومت کی طرف سے اسرائیل کو یقین دہانی
تل ابيب: نظير مجلي بيروت – لندن: "الشرق الاوسط” کل اسرائیل اور شام کے درمیان مقبوضہ گولان پہاڑی کے قریب غیر معمولی نقل وحرکت کا مشاہدہ کیا گیا ہے کیونکہ شامی حکومتی افواج نے اپنی بھاری گاڑیوں کو قنیطرہ کے علاقے میں اسرائیلیوں کے ساتھ جھگڑہ سے بچنے کے لئے […]

تل ابيب: نظير مجلي بيروت – لندن: "الشرق الاوسط”
کل اسرائیل اور شام کے درمیان مقبوضہ گولان پہاڑی کے قریب غیر معمولی نقل وحرکت کا مشاہدہ کیا گیا ہے کیونکہ شامی حکومتی افواج نے اپنی بھاری گاڑیوں کو قنیطرہ کے علاقے میں اسرائیلیوں کے ساتھ جھگڑہ سے بچنے کے لئے پیچھے ہٹا لیا ہے۔
اسرائیلی تجزیہ کاروں نے اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ قنیطرہ میں ہونے والی فوجی تحریک اس افہام وتفہیم سے منسجم ہے جو روس کے صدر ولادیمیر پوٹن اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان ہلسنکی کے سربراہی اجلاس میں اس سلسلہ میں ہوا ہے کہ اسرائیل کی مدد کی جائے گی اور شامی حکومت اس معاہدہ کے شرائط کی پابندی کرے گا جو سنہ 1974 میں ہوئے تھے۔(۔۔۔)
بدھ – 05 ذی قعدہ 1439 ہجری – 18 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14477)