پہلا صفحہ

ریثیون کمپنی کے سربراہ: علاقہ کو اپنے میزائلی دفاع کو اچھا کرنے کی ضرورت ہے

لندن: مساعد الزيانی امن وسلامتی اور دفاعی میدان میں متخصص عالمی ریثیون نامی کمپنی کے ایکزیکیوٹیو صدر اور بورڈ کے صدر ٹوماس کینیڈی نے پرزور انداز میں کہا کہ سعودی عرب میں ان کی کمپنی کی شاخ مستقبل میں 50 فیصد زیادہ قومی فوجی ہتھیار بنانے کا منصوبہ بنا رہی ہے […]

ریثیون کمپنی کے سربراہ: علاقہ کو اپنے میزائلی دفاع کو اچھا کرنے کی ضرورت ہے

لندن: مساعد الزيانی

امن وسلامتی اور دفاعی میدان میں متخصص عالمی ریثیون نامی کمپنی کے ایکزیکیوٹیو صدر اور بورڈ کے صدر ٹوماس کینیڈی نے پرزور انداز میں کہا کہ سعودی عرب میں ان کی کمپنی کی شاخ مستقبل میں 50 فیصد زیادہ قومی فوجی ہتھیار بنانے کا منصوبہ بنا رہی ہے لیکن انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ قومی ہتھیار بنانے کی یہ کاروائیاں صرف ہتھیار بنانے پر منحصر نہیں ہوں گی بلکہ ڈیزائننگ اور ترقی دینا بھی شامل ہوگا اور خاص طور پر اس میں مکمل میزائل اور فضاء کے دفاعی میدان شامل ہوں گے اور اسی طرح سبرانی امن وسلامتی، سیکورٹی نظام، جہازوں اور فضائی نقل وحرکت پر نظر رکھنے کے میدان بھی اس میں شامل ہوں گے۔(۔۔۔)

جمعرات – 06 ذی قعدہ 1439 ہجری – 19 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14478)