ایران

ایران کی طرف سے یورینیم کی ڈبل ذخیرہ اندوزی کرنے کا اعلان

لندن: عادل السالمي ایران کی ایٹمی انرجی تنظیم کے سربراہ علی اکبر صالحی نے بتایا ہے کہ امریکی پابندیوں کے شروع ہونے سے چند دن قبل ایران نے اپنے پاس یورینیم کے ذخیرہ میں تقریبا 950 ٹن کی زیادتی کرنے کا نیا فیصلہ لیا ہے اور اسی طرح انہوں نے […]

ایران کی طرف سے یورینیم کی ڈبل ذخیرہ اندوزی کرنے کا اعلان

لندن: عادل السالمي

ایران کی ایٹمی انرجی تنظیم کے سربراہ علی اکبر صالحی نے بتایا ہے کہ امریکی پابندیوں کے شروع ہونے سے چند دن قبل ایران نے اپنے پاس یورینیم کے ذخیرہ میں تقریبا 950 ٹن کی زیادتی کرنے کا نیا فیصلہ لیا ہے اور اسی طرح انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایران نے ترقی بافتہ IR-6 کے طرز کا روزانہ 60 مرکزی مشین تیار کرنے کے لئے لازمی اجزاء کی پیداوار کرنے کے لئے ایک فیکٹری قائم کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 06 ذی قعدہ 1439 ہجری – 19 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14478)