پہلا صفحہ

روسی جاسوس کو زہر دینے کے سلسلہ میں دو مشتبہ فرد کی شناخت

لندن: "الشرق الاوسط” برطانوی پولیس نے ظاہرا نوویچک نامی اعصابی گیس کے ذریعہ ہونے والے اس حملہ کے مشتبہ افراد کی شناخت کر لی ہے جس میں سابق روسی جاسوسی سرجی سکریپال اور ان کی بیٹی یولیا کو برطانوی شہر سالزبیری میں نشانہ بنایا گیا تھا۔ […]

روسی جاسوس کو زہر دینے کے سلسلہ میں دو مشتبہ فرد کی شناخت

لندن: "الشرق الاوسط”

برطانوی پولیس نے ظاہرا نوویچک نامی اعصابی گیس کے ذریعہ ہونے والے اس حملہ کے مشتبہ افراد کی شناخت کر لی ہے جس میں سابق روسی جاسوسی سرجی سکریپال اور ان کی بیٹی یولیا کو برطانوی شہر سالزبیری میں نشانہ بنایا گیا تھا۔

پریس ایسوسی ایشن نامی برطانوی ایجنسی نے تکل حقیقات کے قریب ایک ذریعہ کے حوالہ سے نقل کیا ہے کہ تحقیقاتی کارکنوں کا خیال ہے کہ انہوں نے نگرانی کے کیمروں کے ذریعہ نوویچک نامی اعصابی گیس کے ذریعہ ہونے والے حملہ کے مبینہ مجرموں کی شناخت کر لی ہے اور انہوں نے اس کا اندازہ اس مدت کے دوران ملک کے اندر داخل داخل ہونے والے اشخاص کی شکل وصورت سے کی ہے اور اس ذریعہ نے مزید کہا کہ محققین کو یقین ہے کہ مشتبہ افراد روسی ہیں۔(۔۔۔)

جمعہ – 07 ذی قعدہ 1439 ہجری – 20 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14479)