پہلا صفحہ

ماسکو طرف سے جنوبی شام میں مخالف جماعتوں کے وجود کا خاتمہ

بيروت: بولا اسطيح – تل ابيب: نظير مجلي روس اور مخالف جماعتوں کے درمیان ایک ایسا معاہدہ ہوا ہے جس کی بنیاد پر مخالف جماعتیں جنوبی شام کے قنیطرہ گورنریٹ میں اپنے قابو والے علاقوں کو شامی حکومت کے حوالہ کر دیں گی اور حقوق انسان کے شامی رصد […]

ماسکو طرف سے جنوبی شام میں مخالف جماعتوں کے وجود کا خاتمہ

بيروت: بولا اسطيح – تل ابيب: نظير مجلي

روس اور مخالف جماعتوں کے درمیان ایک ایسا معاہدہ ہوا ہے جس کی بنیاد پر مخالف جماعتیں جنوبی شام کے قنیطرہ گورنریٹ میں اپنے قابو والے علاقوں کو شامی حکومت کے حوالہ کر دیں گی اور حقوق انسان کے شامی رصد گاہ کے ڈائریکٹر رامی عبد الرحمن کے مطابق اس بات کا علم ہوا ہے کہ اس معاہدہ میں یہ بھی مذکور ہے کہ مخالف جماعتیں بھاری ا اور درمیانی ہتھیار حوالہ کر دیں گے اور شام کے شہری پولیس ان علاقوں میں داخل ہوگی جن میں مخالف جماعتیں تھیں۔(۔۔۔)

جمعہ – 07 ذی قعدہ 1439 ہجری – 20 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14479)