پہلا صفحہ

اسرائیل کی طرف سے قومی علیحدگی کو قانونی رنگ

تل ابيب: نظير مجلي کل اسرائیلی پارلیمنٹ نے یہودی قومیت کے قانون کو 62 ارکان کی اکثریت حاصل ہونے کے بعد ہری جھنڈی دکھا دی ہے جبکہ 55 ارکان نے اس قانون کی مخالفت کی تھی اور اس قانون میں قومی علیحدگی کو قانون کے رنگ میں اس طور پر […]

اسرائیل کی طرف سے قومی علیحدگی کو قانونی رنگ

تل ابيب: نظير مجلي

کل اسرائیلی پارلیمنٹ نے یہودی قومیت کے قانون کو 62 ارکان کی اکثریت حاصل ہونے کے بعد ہری جھنڈی دکھا دی ہے جبکہ 55 ارکان نے اس قانون کی مخالفت کی تھی اور اس قانون میں قومی علیحدگی کو قانون کے رنگ میں اس طور پر رنگا گیا ہے کہ اسرائیل یہود قوم کا قومی وطن ہے اور خود مختاری کا حق صرف یہودیوں تک محدود ہوگي اور عظیم اور متحد بیت المقدس ہمیشہ اسرائیل کی دار الحکومت ہوگی اور عبرانی زبان ملک کی واحد سرکاری زبان ہوگی۔

جمعہ – 07 ذی قعدہ 1439 ہجری – 20 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14479)