امريكہ

ٹرمپ پوٹن کے ساتھ دوسرے ملاقات کے منتظر

واشنگٹن – ماسکو: "الشرق الاوسط” امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ہلسنكي کے سربراہی اجلاس کے دوران ہونے معاہدوں کے نفاذ کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال کرنے کے لئے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ایک اور ملاقات کے منتظر ہیں۔ […]

ٹرمپ پوٹن کے ساتھ دوسرے ملاقات کے منتظر

واشنگٹن – ماسکو: "الشرق الاوسط”

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ہلسنكي کے سربراہی اجلاس کے دوران ہونے معاہدوں کے نفاذ کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال کرنے کے لئے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ایک اور ملاقات کے منتظر ہیں۔

امریکی صدر نے کل ٹیؤیٹ کیا کہ روس کے ساتھ سربراہی اجلاس حقیقی عوام کے دشمن اور جھوٹی میڈیا کے علاوہ سب کے لئے بڑی کامیابی تھی اور انہوں نے مزید کہا کہ میں دوسری ملاقات کا منتظر ہوں تاکہ ہم نے جو باتیں کی ہیں ان میں سے بعض کو نافذ کرنا شروع کر سکیں۔(۔۔۔)

جمعہ – 07 ذی قعدہ 1439 ہجری – 20 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14479)