پہلا صفحہ

صدر: حکومت سے پہلے مظاہرین کے مطالبات ضروری

بغداد: حمزه مصطفی عراق میں صدر تحریک کے رہنما مقتدى الصدر نے مطالبہ کیا ہے کہ مظاہرین کے مطالبات مکمل ہونے تک اگلی حکومت کے قیام کے سلسلہ میں ہونے والے مشوروں کو معلق رکھا جائے۔ یہ اعلان اس وقت ہوا جب عراق میں صدر […]

صدر: حکومت سے پہلے مظاہرین کے مطالبات ضروری

بغداد: حمزه مصطفی

عراق میں صدر تحریک کے رہنما مقتدى الصدر نے مطالبہ کیا ہے کہ مظاہرین کے مطالبات مکمل ہونے تک اگلی حکومت کے قیام کے سلسلہ میں ہونے والے مشوروں کو معلق رکھا جائے۔

یہ اعلان اس وقت ہوا جب عراق میں صدر نے نجف کے اپنے رہائش گاہ پر اقوام متحدہ کے نمائندہ جان کوبیٹش کے ساتھ ملاقات کی۔(۔۔۔)

جمعہ – 07 ذی قعدہ 1439 ہجری – 20 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14479)