پہلا صفحہ
تحقیق، مارکیٹنگ اور آزادی کے درمیان شراکت داری
لندن: "الشرق الاوسط” مشرق وسطی کے اندر اہم حیثیت رکھنے والے سعودی ریسرچ اینڈ مارکیٹنگ گروپ (ایس آر ایس جی) نے ایک ایسی عالمی نیوز ویب سائٹ کے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے ذریعہ چار زبانوں میں خبریں نشر کی جائیں گی اور وہ عربی، اردو، ترکی […]

لندن: "الشرق الاوسط”
مشرق وسطی کے اندر اہم حیثیت رکھنے والے سعودی ریسرچ اینڈ مارکیٹنگ گروپ (ایس آر ایس جی) نے ایک ایسی عالمی نیوز ویب سائٹ کے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے ذریعہ چار زبانوں میں خبریں نشر کی جائیں گی اور وہ عربی، اردو، ترکی اور فارسی زبانیں ہیں اور یاد رہے کہ اس نیوز ویب سائٹ کا ایک مرکز امریکہ اور ایک انگلینڈ میں ہے۔(۔۔۔)
جمعہ – 07 ذی قعدہ 1439 ہجری – 20 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14479)