یمن کی طرف سے جزائر کا استحصال کرنے کے سلسلہ میں ایران پر الزام عائد
ریاض: سعيد الابيض یمن کی حکومت نے اپنے وزیر خارجہ خالد الیمانی کی زبانی ریڈ سمندر کے جزیروں کا استحصال کرنے کے سلسلہ میں ایران پر الزام عائد کیا ہے۔ الیمانی نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ قانون کی حمایت […]

ریاض: سعيد الابيض
یمن کی حکومت نے اپنے وزیر خارجہ خالد الیمانی کی زبانی ریڈ سمندر کے جزیروں کا استحصال کرنے کے سلسلہ میں ایران پر الزام عائد کیا ہے۔
الیمانی نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کی طرف سے بیان کئے جانے والے دلائل اور ہمنوا ممالک کی طرف سے پیش کردہ رپورٹ یہ بتاتے ہیں کہ ایرانیوں نے یمن کے مغربی ساحل کے قریب جزیروں مین لینڈنگ کرنے کی کاروائی کی ہے اور حوثی میلیشیا یمن کی طرف لائی جانے والی چیز کو بھگا دینے کا کریں گے۔(۔۔۔)
جمعہ – 07 ذی قعدہ 1439 ہجری – 20 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14479)