پہلا صفحہ

سیسی اور بشیر کی طرف سے خطہ کی خطرات کے سلسلہ میں تبادلہ خیال

خرمووم: "الشرق الاوسط” مصری صدر عبد الفتاح السیسی اور سوڈان کے صدر عمر البشیر نے کل سوڈان کی دار الحکومت خرطوم میں چند مسا‏ئل کے سلسلہ میں گفتگو کرنے کے لئے ایک اجلاس کا انعقاد کیا ہے۔ ذرائع نے کہا ہے کہ مذاکرات […]

سیسی اور بشیر کی طرف سے خطہ کی خطرات کے سلسلہ میں تبادلہ خیال

خرمووم: "الشرق الاوسط”

مصری صدر عبد الفتاح السیسی اور سوڈان کے صدر عمر البشیر نے کل سوڈان کی دار الحکومت خرطوم میں چند مسا‏ئل کے سلسلہ میں گفتگو کرنے کے لئے ایک اجلاس کا انعقاد کیا ہے۔

ذرائع نے کہا ہے کہ مذاکرات دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے اور مشترکہ سیاسی اور اقتصادی فائلوں کے سلسلہ میں گفتگو کرنے کے لئے منعقد ہوئے ہیں اور اسی طرح علاقہ کے اندر ہونے والے نئے امور کے سلسلہ میں گفتگو کرنے کے لئے بھی ہوئے ہیں۔

سوڈان میں مصری سفیر اسامہ شلتوت نے کہا کہ اجلاس کے دوران ہونے والی گفتگو  میں ریڈ سمندر، پانی کی سلامتی اور علاقائی خطرات کے مسائل شامل تھے۔(۔۔۔)

جمعہ – 07 ذی قعدہ 1439 ہجری – 20 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14479)