ٹرمپ کی طرف سے روحانی کو استثنائی نتائج کی دھمکی
واشنگٹن: ہبہ القدسي اور معاذ العمري امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل ایران کے صدر حسن روحانی کو ان کی طرف سے دی جانے والی اس دھمکی کے جواب میں استثنائی نتائج کی دھمکی دی ہے جس میں انہوں نے صدر کو آگ سے کھیلنے کے سلسلہ میں آگاہ کیا ہے۔ […]

واشنگٹن: ہبہ القدسي اور معاذ العمري
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل ایران کے صدر حسن روحانی کو ان کی طرف سے دی جانے والی اس دھمکی کے جواب میں استثنائی نتائج کی دھمکی دی ہے جس میں انہوں نے صدر کو آگ سے کھیلنے کے سلسلہ میں آگاہ کیا ہے۔
ایرانی صدر کی طرف سے ریاستہائے متحدہ امریکہ کے صدر کو دھمکی اس وقت دی گئی جب الہوں نے اپنے ٹیوٹر پر بڑے حروف میں لکھا ایرانی صدر روحانی کے نام "ریاستہائے متحدہ امریکہ کو پھر دوبارہ دھمکی نہ دینا ورنہ ایسے نتائج سے دوچار ہوگے جس کا مشاہدہ کسی نے نہ کیا ہوگا اور ہم کوئی ایسا ملک نہیں ہیں جو تمہاری موت اور شدت والی بات کے سامنے کھڑے رہیں اس لئے محتاط ہو جاؤ۔(۔۔۔)
منگل – 11 ذی قعدہ 1439 ہجری – 24 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14483)