پہلا صفحہ

تعلقات مضبوط کرنے کے لئے سعودی عرب اور ایریٹیریا کے درمیان سربراہی اجلاس

جدہ: "الشرق الاوسط” خادم حرمين شريفين شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل جدہ میں ایریٹیریا کے صدر اسياس افورقي کے ساتھ بات چیت کرنے کے سلسلہ میں ایک اجلاس منعقد کیا جس میں انہوں نے دو طرفہ تعلقات اور متعدد شعبوں میں ان تعلقات کو مضبوط کرنے اور انہیں ترقی […]

تعلقات مضبوط کرنے کے لئے سعودی عرب اور ایریٹیریا کے درمیان سربراہی اجلاس

جدہ: "الشرق الاوسط”

خادم حرمين شريفين شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل جدہ میں ایریٹیریا کے صدر اسياس افورقي کے ساتھ بات چیت کرنے کے سلسلہ میں ایک اجلاس منعقد کیا جس میں انہوں نے دو طرفہ تعلقات اور متعدد شعبوں میں ان تعلقات کو مضبوط کرنے اور انہیں ترقی دینے کے طریقوں کے سلسلہ میں گفتگو ہوئی اور اس کے علاوہ ان دونوں رہنماؤں نے علاقائی سطح پر ہونے والے نئے مسائل کا بھی جائزہ لیا۔

خادم حرمين شريفين نے گذشتہ کل صدر افورقي کا استقبال کیا اور انہوں نے شاہ سلمان سے ملنے کے سلسلہ میں اپنی خوشی کا اظہار کیا اور شاہ سلمان نے ان کی ضیافت میں دوپہر کے کھانے کا بھی انتظام کروایا۔(۔۔۔)

منگل – 11 ذی قعدہ 1439 ہجری – 24 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14483)