پہلا صفحہ
اسرائیل گولان کی پہاڑیوں میں داعش پر بمباری کرنے میں روس کے ساتھ شریک
ماسکو: رائد جبر بیروت: کارولین عاکوم کل روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ پرسو گولان کی پہاڑیوں میں تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر میزائل کے ذریعہ کئے جانے والے حملے میں تنظیم کے میزائل کو تباہ کرنے اور درجنوں جنگجوؤں کو ہلاک کرنے میں اسرائیل کو کامیابی ملی […]

ماسکو: رائد جبر بیروت: کارولین عاکوم
کل روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ پرسو گولان کی پہاڑیوں میں تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر میزائل کے ذریعہ کئے جانے والے حملے میں تنظیم کے میزائل کو تباہ کرنے اور درجنوں جنگجوؤں کو ہلاک کرنے میں اسرائیل کو کامیابی ملی ہے۔
ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ ماسکو نے شامی سرزمین پر اسرائیلی فوج کی طرف سے کی جانے والی کارروائی کی تفصیلات کا اعلان کیا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ – 14 ذی قعدہ 1439 ہجری – 27 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14486)