ایران

حوثیوں کے پاس ایرانی میزائل اور "ڈرون” ہونے کے سلسلہ میں بین الاقوامی ثبوت

نیویارک: علي بردى – صنعاء: "الشرق الاوسط” یمن پر لگائی گئی پابندیوں کے سلسلہ میں اقوام متحدہ کی کمیٹی کے ماہرین کے ایک رپورٹ نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ حوثیوں کو اب بھی ایسے میزائل اور بغیر کیپٹن کے جہاز "ڈرون” فراہم کئے جا رہے ہیں جن […]

حوثیوں کے پاس ایرانی میزائل اور "ڈرون” ہونے کے سلسلہ میں بین الاقوامی ثبوت

نیویارک: علي بردى – صنعاء: "الشرق الاوسط”

یمن پر لگائی گئی پابندیوں کے سلسلہ میں اقوام متحدہ کی کمیٹی کے ماہرین کے ایک رپورٹ نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ حوثیوں کو اب بھی ایسے میزائل اور بغیر کیپٹن کے جہاز "ڈرون” فراہم کئے جا رہے ہیں جن میں وہ علامات ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ ایران کے بنائے ہوئے ہیں اور اس میں اس بات کی طرف بھی اشارہ ہے کہ ایران کس قدر بین الاقوامی پابندی کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔

سلامتی کونسل میں پیش کردہ رپورٹ نے واضح کیا ہے کہ تہران کے بار بار انکار کے باوجود ایسے مزید دلائل ہیں جو ایران کے خلاف اس بات کے الزامات ثابت کر رہے ہیں وہ مسلسل حوثیوں کو بیلسٹک میزائل کے اجزاء اور ڈرون فراہم کر رہا ہے۔(۔۔۔)

بدھ – 19 ذی قعدہ 1439 ہجری – 01 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14491)