پہلا صفحہ

الیمانی: حوثیوں کی طرف سے امن وسلامتی نہ چاہنے کے سلسلہ میں گریفتھ کی یقین دہانی

جدہ: سعید الابیض یمن کے وزیر خارجہ خالد الیمانی نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ کل ہونے والی گفتگو میں کہا کہ وہ مطمئن ہیں کہ اقوام متحدہ کے موجودہ سفیر مارتن گریفتھ کو بھی وہی اطمینان ہوا جو ان سے پہلے اقوام متحدہ کے سفیر اسماعیل ولد الشیخ احمد کو […]

الیمانی: حوثیوں کی طرف سے امن وسلامتی نہ چاہنے کے سلسلہ میں گریفتھ کی یقین دہانی

جدہ: سعید الابیض

یمن کے وزیر خارجہ خالد الیمانی نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ کل ہونے والی گفتگو میں کہا کہ وہ مطمئن ہیں کہ اقوام متحدہ کے موجودہ سفیر مارتن گریفتھ کو بھی وہی اطمینان ہوا جو ان سے پہلے اقوام متحدہ کے سفیر اسماعیل ولد الشیخ احمد کو ہوا تھا اور وہ اطمینان یہ ہے کہ حوثی میلیشیاؤں کے ساتھ امن وسلامتی قائم کرنا ممکن نہیں ہے اور الیمانی نے اس بات کا بھی انکشاف کیا کہ قانونی حکومت اس دعوت کا انتظار کر رہی ہے جو گریفتھ کے دفتر سے اگلے ماہ جنیوا میں ہونے والے مشاورات کے مضامین اور اس کے طریقۂ کار کے سلسلہ میں بھیجا جائے گا اور اس بات کی بھی تاکید کی کہ قانونی حکومت ہر راستہ پر چلنے کے لئے تیار ہے۔

پیر – 02 ذی الحجہ 1439 ہجری – 13 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14503)