خاطر سوڈانی کے خاندان کو خاطر کی براءت پر اعتماد
خرطوم: "الشرق الاوسط” لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کے ہیڈکوارٹر کے سامنے ایک دہشت گردانہ حملے میں ملوث ہونے کے سلسلے میں مشتبہ خاطر صالح سوڈانی کے خاندان نے خاطر صالح کا دہشتگردی سے کسی طرح کا تعلق ہونے سے انکار کیا ہے اور انک ے بھائی عبد اللہ نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کے [&

خرطوم: "الشرق الاوسط”
لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کے ہیڈکوارٹر کے سامنے ایک دہشت گردانہ حملے میں ملوث ہونے کے سلسلے میں مشتبہ خاطر صالح سوڈانی کے خاندان نے خاطر صالح کا دہشتگردی سے کسی طرح کا تعلق ہونے سے انکار کیا ہے اور انک ے بھائی عبد اللہ نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کے دوران کہا ہے کہ خاندان کو ان کی براءت اور برطانوی عدلیہ کے انصاف پر پورا بھروسہ ہے اور انہوں نے اس بات کی بھی یقین دہانی کی ہے کہ حقیقت جلد ہی یہ واضح کر دے گی کہ وہ کسی بھی طرح کی انتہا پسندانہ کارروائی کے اندر ملوث نہیں ہے۔(۔۔۔)
جمعہ – 06 ذی الحجہ 1439 ہجری – 17 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14507)