امريكہ

مشرقی شام میں بحری وبری ممانعت کے لئے امریکی کاغذ

لندن: ابراہیم حمیدی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کا موقف پہلے کے مقابلہ میں زیادہ واضح ہو گیا ہے اور یہ وضاحت تین ترجیحات کو مکمل کرنے کے سلسلہ میں اس فائل کے لئے اپنی ٹیم کو تیار کرنے کے بعد ہوئی ہے اور وہ تین ترجیحات یہ ہیں ایک […]

مشرقی شام میں بحری وبری ممانعت کے لئے امریکی کاغذ

لندن: ابراہیم حمیدی

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کا موقف پہلے کے مقابلہ میں زیادہ واضح ہو گیا ہے اور یہ وضاحت تین ترجیحات کو مکمل کرنے کے سلسلہ میں اس فائل کے لئے اپنی ٹیم کو تیار کرنے کے بعد ہوئی ہے اور وہ تین ترجیحات یہ ہیں ایک داعش کی سکشت ہے مشرقی شام کے شمال میں تنظیم کو دوبارہ طاہر نہ ہونا ہے اور ایرانی اثر ورسوخ کا خاتمہ ہونا ہے اور ماسکو کے ساتھ گفت وشنید اور دباؤ کے ذریعہ 2254 فیصلہ کے مطابق ایک سیاسی حل تک پہنچنا ہے۔

اس بات کا ملاحظہ کیا گیا ہے کہ یہ تحریری تجاویز امریکی ماہرین کی طرف سے تیار کئے گیے ہیں اور ان میں شام کی طرف بھیجے گئے نیے سفیر جیمس جیفری ہیں اور ان تجاویز میں تین مقاصد کو پورا کرنے کے لئے مشرقی شام میں بری اور بحری ممانعت لگائی گئی ہے۔

منگل – 10 ذی الحجہ 1439 ہجری – 21 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14511)