ماسکو کی طرف سے حمیمیم نامی فوجی اڈہ کی حفاظت
ماسکو: رائد جبر ماسکو نے گذتہ دو ماہ کے دوران حمیمیم نامی فوجی اڈہ پر ہونے والے حملہ کی تعداد میں اضافہ ہونے کے بعد لاذقیہ کے قریب اس اڈہ کے دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے ایک اضافی اقدام کیا ہے اور اس کے لئے اس نے ایسے جہازوں […]

ماسکو: رائد جبر
ماسکو نے گذتہ دو ماہ کے دوران حمیمیم نامی فوجی اڈہ پر ہونے والے حملہ کی تعداد میں اضافہ ہونے کے بعد لاذقیہ کے قریب اس اڈہ کے دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے ایک اضافی اقدام کیا ہے اور اس کے لئے اس نے ایسے جہازوں کا استعمال کیا ہے جسے دور سے استعمال کیا جا سکتا ہے اور میں دھماکہ کے میٹیریل بھی ہون گے اور روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اڈہ بانٹسیر طرز کا کم مسافت تک مار کرنے والے میزائلی پروگرام کا ایک ترمیم شدہ کاپی اس اڈہ کو فراہم کیا ہے کیونکہ اس سے قبل کی کاپی حملہ کا مقابلہ کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔
کل روس کی ازفیسٹیا نامی میگزین نے ان تدبیروں کی تفصیلات کا ذکر کیا ہے جسے روسی وزارت دفاع نے اڈہ کے دفاعی طاقت کو مضبوط بنانے کے لئے استعمال کیا ہے۔
بدھ – 10 ذی الحجہ 1439 ہجری – 22 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14512)