پہلا صفحہ

خادم حرمین: ضیوف الرحمن کی خدمت میں ہر قیمتی چیز پیش کرتے رہیں گے

منی: سعید الابیض محمد العائض اور ابراہیم القرشی خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے پرزور انداز میں کہا کہ ان کا ملک ضیوف الرحمن کی خدمت میں ہر قیمتی اور نفیس چیز پیش کرتا رہے گا۔ شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے ولی […]

خادم حرمین: ضیوف الرحمن کی خدمت میں ہر قیمتی چیز پیش کرتے رہیں گے

منی: سعید الابیض محمد العائض اور ابراہیم القرشی

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے پرزور انداز میں کہا کہ ان کا ملک ضیوف الرحمن کی خدمت میں ہر قیمتی اور نفیس چیز پیش کرتا رہے گا۔

شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان کی موجودگی میں اس سال منی میں اس سال کے حج کے کاموں مین شرکت کرنے والے فوجی اداروں کے رہنماؤں کے استقبال کرتے وقت اپنی گفتگو کے درمیان ان اداروں کی قربانیوں کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ یہ قربانیاں بہت اہم ہیں جو ان اداروں کے ذمہ داران اس ملک اس کے مقدسات کی حمیات اور دفاع پیش کرتے ہیں اور یہ ہمارے لئے قابل فخر ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ آپ بیت اللہ کے حاجیوں کے لئے جو خدمات پیش کرتے ہیں اور جو محنت کرتے ہیں پوری دنیا اسے دیکھتی ہے اور اسے محسوس بھی کرتی ہے۔

بدھ – 10 ذی الحجہ 1439 ہجری – 22 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14512)