پہلا صفحہ
اسرائیل کا ایران پر جنگ بندی کے خلاف کوشش کرنے کا الزام
تل ابیب: "الشرق الاوسط” اسرائیل نے ایران اور لبنانی حزب اللہ پر مغربی پٹی میں اس کی طرف سے ہو رہے گشتوں کے خلاف بمباری کی کارروائی میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے اور اس کاروائی سے ان کا مقصد حماس کے ساتھ ہونے والے جنگ بندی کے معاہدہ کے […]

تل ابیب: "الشرق الاوسط”
اسرائیل نے ایران اور لبنانی حزب اللہ پر مغربی پٹی میں اس کی طرف سے ہو رہے گشتوں کے خلاف بمباری کی کارروائی میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے اور اس کاروائی سے ان کا مقصد حماس کے ساتھ ہونے والے جنگ بندی کے معاہدہ کے خلاف شرانگیزی کرکے بے شمار اسرائیلی فورسز کو قتل کرنا ہے اور اس نے یہ بھی کہا ہے کہ فلسطینی حکومت کے ماتحت سیکیورٹی اداروں نے نفاذ سے پہلے ہی بمباری کی کارروائی کو ناکام بنا دیا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 13 ذی الحجہ 1439 ہجری – 25 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14515)