امريكہ

امریکی امداد کے بائیکاٹ کے سلسلے میں فلسطینی مذمت

رام اللہ: کفاح زبون کل فلسطینی حکومت نے فلسطینی عوام سے امداد روکنے کے سلسلے میں امریکی فیصلہ کو مسترد کردیا ہے اور اس نے معاملہ کو ایک ایسی گھٹیا بلیک میلنگ اور شرمناک اعلامیہ بتایا ہے جو ہرگز مفید ثابت نہیں ہوگی اور اس نے مشروط امداد کو‌ مسترد کردۓ […]

امریکی امداد کے بائیکاٹ کے سلسلے میں فلسطینی مذمت

رام اللہ: کفاح زبون

کل فلسطینی حکومت نے فلسطینی عوام سے امداد روکنے کے سلسلے میں امریکی فیصلہ کو مسترد کردیا ہے اور اس نے معاملہ کو ایک ایسی  گھٹیا بلیک میلنگ اور شرمناک اعلامیہ بتایا ہے جو ہرگز مفید ثابت نہیں ہوگی اور اس نے مشروط امداد کو‌ مسترد کردۓ جانے کی یقین دھانی بھی کی ہے۔(۔۔۔)

اتوار – 14 ذی الحجہ 1439 ہجری – 26 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14516)