طرابلس میں میلیشیاؤں کے درمیان ہونے والی جنگوں کے ٹینکس
قاہرہ: خالد محمود پرسوں شام سے کل صبح کے وقت تک اثر ورسوخ اور اقتدار والے علاقوں میں میلیشیاؤں کو باہم دست وگریباں دیکھا گیا ہے اور اس کشمکش میں بھاری اور درمیانی اسلحہ کا استعمال کیا گیا ہے اور اس دوران ٹینکس بھی تعینات کردیے گئے تھے۔ […]

قاہرہ: خالد محمود
پرسوں شام سے کل صبح کے وقت تک اثر ورسوخ اور اقتدار والے علاقوں میں میلیشیاؤں کو باہم دست وگریباں دیکھا گیا ہے اور اس کشمکش میں بھاری اور درمیانی اسلحہ کا استعمال کیا گیا ہے اور اس دوران ٹینکس بھی تعینات کردیے گئے تھے۔
طرابلس میں باہم دست وگریباں میلیشیاؤں کے درمیان ہونے والی اس جنگ نے فائز السراج کی صدارت میں قومی اتحاد کی حکومت کا ان جماعتوں پر دبدبہ کمزور ہونے کے سلسلے میں روشنی ڈالی ہے جن میں سے اکثر نے اقوام متحدہ کے وفد کی حمایت حاصل کرنے والی اس حکومت کی تابعداری اختیار کرلی ہے۔(۔۔۔)
منگل – 16 ذی الحجہ 1439 ہجری – 28 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14518)