ايشيا

اقوام متحدہ کی طرف سے میانمار کے خلاف روہنگیا مسلمان کی نسل کشی کا الزام

جینوا: "الشرق الاوسط” اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے میانمار کی فوج پر روہنگیا کی مسلم اقلیت کے خلاف نسل کشی کا الزام لگایا ہے اور انہوں نے پانچ دیگر فوجی کمانڈروں کے ساتھ برما فوج کے کمانڈر کو بھی بین الاقوامی عدالت کے سامنے پیش کیۓ جانے کا مطالبہ کیا […]

اقوام متحدہ کی طرف سے میانمار کے خلاف روہنگیا مسلمان کی نسل کشی کا الزام

جینوا: "الشرق الاوسط”

اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے میانمار کی فوج پر روہنگیا کی مسلم اقلیت کے خلاف نسل کشی کا الزام لگایا ہے اور انہوں نے پانچ دیگر فوجی کمانڈروں کے ساتھ برما فوج کے کمانڈر کو بھی بین الاقوامی عدالت کے سامنے پیش کیۓ جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

وفد نے  انسانیت کے خلاف جرائم، راکھن میں روہنگیا کے خلاف جنگی جرائم اور کیچین اور شان گورنریٹ کی شمال میں دوسری اقلیتوں کے خلاف جرائم کے ارتکاب کے الزام میں اہلکاروں کی حالت اور اسی طرح ان کے استغاثوں کے سلسلے میں تفتیش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔(۔۔۔)

منگل – 16 ذی الحجہ 1439 ہجری – 28 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14518)