ايشيا

میزائل کی تجرباتی سائیٹ بند کرنے کے سلسلے میں کوریائی معاہدہ

کل پیونگ یانگ کے اندر شمالی کوریا کے لیڈر کیم جونگ اون اور جنوبی کوریا کے صدر مون جائ ان نے اپنے مابین ہونے والے تیسرے سربراہی اجلاس کا اختتام شمال سے اس وعدے کے ساتھ کیا ہے جس میں میزائل تجرباتی سائیٹ کو بند کرنے اور سال 2032 میں اولمپک کی میزبانی کے لئے […]

میزائل کی تجرباتی سائیٹ بند کرنے کے سلسلے میں کوریائی معاہدہ

کل پیونگ یانگ کے اندر شمالی کوریا کے لیڈر کیم جونگ اون اور جنوبی کوریا کے صدر مون جائ ان نے اپنے مابین ہونے والے تیسرے سربراہی اجلاس کا اختتام شمال سے اس وعدے کے ساتھ کیا ہے جس میں میزائل تجرباتی سائیٹ کو بند کرنے اور سال 2032 میں اولمپک کی میزبانی کے لئے مشترکہ بولی لگانے کی بات کہی گئی ہے اور اسی طرح کیم نے اعلان کیا ہے کہ وہ بہت جلد مستقبل قریب میں جنوب کے تاریخی دورے کے لئے سیول کا رخ کریں گے اور یہ دورہ سنہ 1950ء سے 1953ء تک ہونے والی کوریائی جنگ کے خاتمے کے بعد سے شمالی کوریا کے لیڈر کا پہلا دورہ ہے۔(۔۔۔) (جمعرات – 10محرم 1440 ہجرى – 20 ستمبر 2018 ء شماره ( 14541)