ایران کیطرف سے پابندیوں سے بچنے کی راہ نکالنے کے لیے مسودہ کی منظوری
کل ایرانی پارلیمنٹ نے دہشتگردی میں سرمایہ کاری کے خلاف ہونے والے معاہدے میں شمولیت کے لیے قانونی مسودہ کو منظوری دےدی ہے، اس اقدام کا مقصد اگلے مہینے کے شروع میں لگائ جانے والی متوقع امریکی پابندیوں سے بچنے کی راہ نکالنا ہے۔ اس اقدام کو دہشتگردی میں سرمایہ کاری اور منی لانڈرنگ کے […]

کل ایرانی پارلیمنٹ نے دہشتگردی میں سرمایہ کاری کے خلاف ہونے والے معاہدے میں شمولیت کے لیے قانونی مسودہ کو منظوری دےدی ہے، اس اقدام کا مقصد اگلے مہینے کے شروع میں لگائ جانے والی متوقع امریکی پابندیوں سے بچنے کی راہ نکالنا ہے۔ اس اقدام کو دہشتگردی میں سرمایہ کاری اور منی لانڈرنگ کے خلاف مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی حکومتی ادارہ، مالی کام کی نگراں جماعت ( FATF) میں شامل ہونے کے لئے ایرانی کوششوں کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔ جبکہ پاسداران انقلاب کے حامیوں اور صدر حسن روحانی کی پالیسیوں کی حمایت کرنے والے اراکین پارلیمنٹ کے موقف میں اختلاف پایا جارہا ہے ۔(…) پیر- 28 محرم 1440 ہجری – 08 اکتوبر 2018 ء شمارہ نمبر [14559]