پہلا صفحہ
سراج کی طرف سے مصراتہ سے وزارت داخلہ تک ایک لیڈر متعین
لیبیائی قومی مفاہمتی حکومت کے صدر فایز السراج نے کل اپنی حکومت کے اندر کابینہ میں نمایاں ردو بدل کی ہے ، اور اس ردو بدل کومعیشت اور اقتصادی بحران کے علاج اور امن و سلامتی کے حصول میں ناکامی کی وجہ سے اپنی حکومت پر ہورہے تنقیدوں کا سامنا کرنے لیۓ دوبارہ کوشش کرنے […]

لیبیائی قومی مفاہمتی حکومت کے صدر فایز السراج نے کل اپنی حکومت کے اندر کابینہ میں نمایاں ردو بدل کی ہے ، اور اس ردو بدل کومعیشت اور اقتصادی بحران کے علاج اور امن و سلامتی کے حصول میں ناکامی کی وجہ سے اپنی حکومت پر ہورہے تنقیدوں کا سامنا کرنے لیۓ دوبارہ کوشش کرنے کے پر سمجھا جارہاہے ۔ سراج نے وزارت داخلہ کا بستہ فتحی باش آغا کے سپرد کردیا ہے ، وہ مصراتہ کے ایک معروف لیڈر ہیں ۔(…) پیر- 28 محرم 1440 ہجری – 08 اکتوبر 2018 ء شمارہ نمبر [14559]-