پہلا صفحہ

لیبیا کی طرف سے مصر کا مطلوب ترین دہشت گرد گرفتار

کل لیبیائی قومی فوج نے درنہ شہر میں مصر کے ایک مطلوب ترین دہشت گردکو گرفتار کر لیا ہے۔ لیبیائی فوجی انٹیلی جنس کے ذرائع نے کہا ہے کہ مصر کی سرحد سے تقریباً 250 کیلومیٹر دوری پر واقع درنہ شہر کے مغار نامی علاقے میں مصری فوج سے برخاست افسر ہشام عشماوی کو ان […]

لیبیا کی طرف سے مصر کا مطلوب ترین دہشت گرد گرفتار

کل لیبیائی قومی فوج نے درنہ شہر میں مصر کے ایک مطلوب ترین دہشت گردکو گرفتار کر لیا ہے۔ لیبیائی فوجی انٹیلی جنس کے ذرائع نے کہا ہے کہ مصر کی سرحد سے تقریباً 250 کیلومیٹر دوری پر واقع درنہ شہر کے مغار نامی علاقے میں مصری فوج سے برخاست افسر ہشام عشماوی کو ان ایک لیبیائی، ایک مصری اور تین عورتوں کے ساتھ گرفتار کرلیا گیا ہے جن پر انتہاء پسند عناصر کے ساتھ شامل ہونے کا الزام ہے۔ اور مصری حکام عشماوی پر سالوں سے سرحد پار سے ملک مصر کو نشانہ بنانے کے لئے درنہ کے انتہاپسند افراد کی سرپرستی کرنے کے سلسلے میں الزام لگاتے رہے ہیں(…) منگل– 29 محرم 1440ہجری – 09 اکتوبر 2018ء شمارہ نمبر [14560]