پہلا صفحہ

خادم حرمین شریفین: یمن میں حل کی کوششوں کی مدد کریں اور فلسطین ہمارا سب سے پہلا مسئلہ ہوگا

ریاض: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے شوری کمیٹی کے ساتویں مرحلہ کے تیسرے سال کے کاموں کے آغاز کی مناسبت سے کئے جانے والی اپنی تقریر میں سعودی عرب کی وزارت خارجہ اور داخلہ کی پالیسی کے نشانیوں کی تعیین کی ہے۔ […]

خادم حرمین شریفین: یمن میں حل کی کوششوں کی مدد کریں اور فلسطین ہمارا سب سے پہلا مسئلہ ہوگا

ریاض: "الشرق الاوسط”

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے شوری کمیٹی کے ساتویں مرحلہ کے تیسرے سال کے کاموں کے آغاز کی مناسبت سے کئے جانے والی اپنی تقریر میں سعودی عرب کی وزارت خارجہ اور داخلہ کی پالیسی کے نشانیوں کی تعیین کی ہے۔

خادم حرمین نے پرزور انداز میں کہا کہ سعودی عرب ملک کے بحران کو ختم کرنے اور اپنے مسائل کو حل کرنے کے سلسلہ میں مسلسل ہر ممکن کوشش کرتا رہے گا اور ان مسائل میں سر فہرست فلسطین کا مسئلہ ہے جو ہمارا پہلا مسئلہ ہے اور اسی طرح انہوں نے اس بات کا بھی اظہار کیا کہ سعودی عرب یمن میں حل کے لئے کی جانے والی کوششوں کی مدد کرتا رہے گا اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ سعودی عرب نے بارہا کہا ہے کہ وہ یمن کی شہریوں کے ساتھ ہے اور وہ اقوام متحدہ کی طرف سے یمن میں بھیجے گئے کاص سفیر کی کوششوں کی ہمیشہ مدد کرتا رہے گا تاکہ وہ سلامتی کونسل کے 2216 فیصلہ خلیجی پہل، اس کے ایگزیکٹو مشینری اور یمن مذاکرات کے نتائج کے مطابق ایک سیاسی حل تلاش کر سکیں۔(۔۔۔)

منگل 12 ربیع الاول 1440 ہجری – 20 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14502]