ارجنٹینا کے 20 سربرایی اجلاس میں محمد ابن سلمان کی شرکت
ریاض: فتح الرحمن یوسف سعودی عرب کے توانائی کے وزیر خالد الفالح نے کل بتایا ہے کہ یہ بات طے ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد، وزیر دفاع، نائب وزیر اعظم شہزادہ محمد ابن سلمان اس ماہ کے آخر میں ارجنٹینا کی دار الحکومت بیونس آئرس میں منعقد ہونے والی […]

ریاض: فتح الرحمن یوسف
سعودی عرب کے توانائی کے وزیر خالد الفالح نے کل بتایا ہے کہ یہ بات طے ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد، وزیر دفاع، نائب وزیر اعظم شہزادہ محمد ابن سلمان اس ماہ کے آخر میں ارجنٹینا کی دار الحکومت بیونس آئرس میں منعقد ہونے والی گروپ 20 کے سربراہی اجلاس مین شرکت کریں گے۔
الفالح نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ گروپ 20 کی سربراہی اجلاس میں ولی عہد کی شرکت شہزادہ محمد ابن سلمان کی طرف سے اس خارجی دورہ کے ضمن میں ہو رہی ہے جس میں چند ممالک شامل ہیں۔(۔۔۔)
منگل 12 ربیع الاول 1440 ہجری – 20 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14502]