الجبیر: ترکی کی طرف سے ہمیں دلائل نہیں ملے ہیں۔۔۔ خاشقجی کے مسئلہ پر سیاست کرنا ناقابل قبول
ریاض: ناصر الحقبانی سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ترکی حکومت کو گذشتہ ماہ اسطنبول میں سعودی عرب کے شہری جمال خاشقجی کے قتل کے مسئلہ میں اپنے پاس موجود دلائل کو سعودی حکومت کو حوالہ کی دعوت دی ہے تاکہ ان دلائل کی روشنی میں تمام حقائق تک […]

ریاض: ناصر الحقبانی
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ترکی حکومت کو گذشتہ ماہ اسطنبول میں سعودی عرب کے شہری جمال خاشقجی کے قتل کے مسئلہ میں اپنے پاس موجود دلائل کو سعودی حکومت کو حوالہ کی دعوت دی ہے تاکہ ان دلائل کی روشنی میں تمام حقائق تک پہنچنے میں مدد مل سکے اور انہوں نے اس مسئلہ پر سیاسی استغلال کے لئے کی جانے والی کوششوں کی تردید کی ہے اور اشارہ کیا ہے کہ ترکی کے اندر بعض افراد کی طرف سے جاری ہونے والے بیانات سے معلوم ہوتا ہے کہ تعلقات میں دیوار کھڑی کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور ہم سعودی عرب میں ایسا نہیں چاہتے ہیں۔(۔۔۔)
منگل 12 ربیع الاول 1440 ہجری – 20 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14502]