پہلا صفحہ

شام چھوڑنے کے مقابلہ مین ایران کی پابندیاں کم کرنے کے سلسلہ میں روس میں غور وفکر

تل ابیب: نظیر مجلی – ماسکو: رائد جبر اسرائیلی ذرائع نے بتایا ہے کہ روس میں غور وفکر کیا جا رہا ہے کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ اس کے شام سے نکلنے کے مقابلہ میں ایران کی پابندیوں میں کمی کر دے اور ترجیحی طور پر یہ کہا جا رہا ہے کہ […]

شام چھوڑنے کے مقابلہ مین ایران کی پابندیاں کم کرنے کے سلسلہ میں روس میں غور وفکر

تل ابیب: نظیر مجلی – ماسکو: رائد جبر

اسرائیلی ذرائع نے بتایا ہے کہ روس میں غور وفکر کیا جا رہا ہے کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ اس کے شام سے نکلنے کے مقابلہ میں ایران کی پابندیوں میں کمی کر دے اور ترجیحی طور پر یہ کہا جا رہا ہے کہ  یہ تجویز اگلے ماہ کے آغاز میں ارجنٹینیا کے 20 کانفرنس کے بعد امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیئر پوٹن کے درمیان ہونے والے اجلاس کے درمیان رکھی جائے گی۔

اسرائیلی صدارت کے ایک ذمہ دار نے بیان کیا ہے کہ صدر بنیامن نٹنیاہو نے اعلان کیا ہے کہ روس اس تجویز کی پیش کش آخری ملاقات میں امیریکہ اور اسرائیل کے سامنے پیش کیا تھا اور انہوں نے مزید کہا کہ تجویز پیش کرنے والا روس اس موضوع کے سلسلہ میں ہر ایک کی نبض کو پہچاننا چاہتا ہے اور اسی کے ساتھ ایرانی موقف کو بھی جاننا چاہتا ہے لیکن اس نے ابھی تک مکمل تجویز نہیں رکھی ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 14 ربیع الاول 1440 ہجری – 22 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14504]