پہلا صفحہ

کرملین: 20 سربراہی اجلاس میں سعودی عرب کے ولی عہد سے پوٹن کی ملاقات

ماسکو – لندن: "الشرق الاوسط” کل کرملین نے بتایا ہے کہ روسی صدر ولادیمیئر پوٹن سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان سے نومبر کے تیس تاریخ کو ارجینٹینا کے اندرا شروع ہونے والے گروپ 20 ک سربراہی اجلاس کے بعد ملاقات کریں گے۔ سعودی عرب […]

کرملین: 20 سربراہی اجلاس میں سعودی عرب کے ولی عہد سے پوٹن کی ملاقات

ماسکو – لندن: "الشرق الاوسط”

کل کرملین نے بتایا ہے کہ روسی صدر ولادیمیئر پوٹن سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان سے نومبر کے تیس تاریخ کو ارجینٹینا کے اندرا شروع ہونے والے گروپ 20 ک سربراہی اجلاس کے بعد ملاقات کریں گے۔

سعودی عرب کے توانائی وزیر خالد الفالح نے پیر کے دن اعلان کیا تھا کہ سعودی عرب کے ولی عہد اپنے خارجی دورہ کے ضمن میں 20 گروپ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بھی شہزادہ محمد ابن سلامن سے ملاقات کرنے کے سلسلہ میں پرسو اپنے ارادہ کا اظہار کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 14 ربیع الاول 1440 ہجری – 22 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14504]