پہلا صفحہ

غزہ پر حملہ کرنے کی دھمکیوں سے قبل مصری کوششیں

رام اللہ – تل ابیب: "الشرق الاوسط” غزہ پٹی میں اسرائیل کی طرف سے تباہ وبربادی پر مشتمل جنگ کے خدشات کے دائرہ میں فلسطینی حکومت اور حماس تحریک کے درماین مفادات کے لئے مصری کوششیں از سر نو شروع ہو چکی ہیں اور قاہرہ کی کوشش یہ ہے کہ وہ ایسا […]

غزہ پر حملہ کرنے کی دھمکیوں سے قبل مصری کوششیں

رام اللہ – تل ابیب: "الشرق الاوسط”

غزہ پٹی میں اسرائیل کی طرف سے تباہ وبربادی پر مشتمل جنگ کے خدشات کے دائرہ میں فلسطینی حکومت اور حماس تحریک کے درماین مفادات کے لئے مصری کوششیں از سر نو شروع ہو چکی ہیں اور قاہرہ کی کوشش یہ ہے کہ وہ ایسا معاہدہ کرے جس کی بنیاد پر حکومت کو غزہ میں دوبارہ لایا جائے تاکہ نئی خوںریز جنگ نہ ہو سکے اور اسی وقت اسرائیل نے بیت المقدس کے شعفاط نامی خیمہ کی دکانوں کو تباہ وبرباد کر دیا ہے تاکہ اس کے مالکوں اور اہل وعیال کو شہر سے دور کر دیا جائے۔

اسرائیل کے سلامتی وزیر جلعاد اردان کی طرف سے دی جانے والی دھمکی کے بعد مصر کی کوششیں بہت زیادہ ہو چکی ہیں کیونکہ اسرائیل پہلے کے مقابلہ اس وقت پٹی پر دوبارہ قبضہ کرنے کے بالکل قریب ہو چکا ہے اور اب حماس کے فوجی بازو کے رہنماؤں کو منصوبہ بندی قتل کے ذریعہ دفاعی پوزیشن سے حملہ کی پوزیشن کی طرف منتقل ہونا لازمی ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 14 ربیع الاول 1440 ہجری – 22 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14504]