پہلا صفحہ

پٹرول کے بازار کے امن واستقرار کی حفاظت کے سلسلہ میں سعودی عرب کی طرف سے ایک پیغام

لندن: "الشرق الاوسط” کل سعودی عرب کے پٹرول کے وزیر خالد الفالح پرزور انداز میں کہا ہے کہ پٹرول مارکیٹ کے امن واستقرار کی اہمیت ہے اور یہ بھی کہا کہ اس کی تکمیل کے لئے صرت ان کا ملک ہی نہیں کچا مٹیریل کی پیداوار میں کمی کرے گا […]

پٹرول کے بازار کے امن واستقرار کی حفاظت کے سلسلہ میں سعودی عرب کی طرف سے ایک پیغام

لندن: "الشرق الاوسط”

کل سعودی عرب کے پٹرول کے وزیر خالد الفالح پرزور انداز میں کہا ہے کہ پٹرول مارکیٹ کے امن واستقرار کی اہمیت ہے اور یہ بھی کہا کہ اس کی تکمیل کے لئے صرت ان کا ملک ہی نہیں کچا مٹیریل کی پیداوار میں کمی کرے گا اور الفالح نے اجلاس کے لئے ابوجا پہنچنے کے بعد نائجیریا کے پٹرول وزیر ایمانوئیل ایبی کاچیو کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر ضروری کام کریں گے لیکن یہ اس وقت ہوگا جب ہم ایک ساتھ پچیس کے گروپ کے ساتھ کریں گے اور اس میں اشارہ اوپیک اور اس کے ہمنواؤں کی طرف تھا اور انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب کے لئے تن تنہا یہ کرنا مشکل ہوگا اور یہ بھی کہا کہ سب لوگ مارکیٹ میں استقرار پیدا کرنے والے فیصلہ لینا چاہتے ہیں اور اوپیک اور اس کے یمنوا گذشتہ ہفتہ ویانا میں جمع ہوں گے کیونکہ ابھی عالمی معیشت کے ڈاواں ڈول ہونے کے خطرات ہیں۔(۔۔۔)

جمعرات 21 ربیع الاول 1440 ہجری – 29 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14511]