گروپ 20 سربراہی اجلاس کا آغاز آج اور ٹرمپ اور پوٹن کی ملاقات منسوخ
واشنگٹن: ہبہ القدسی بوينس آيرس: "الشرق الاوسط” ارجنٹینا کی دار الحکومت بوينس آيرس میں گروپ 20 سربراہی اجلاس کا آغاز آج ہو چکا ہے لیکن کئی معاملات کے سلسلہ میں لوگوں کے آراء مختلف ہیں اور ان معاملات میں سب سے ممتاز موسمیاتی تبدیلی، یوکرین میں نئی کشیدگی اور تجارتی جنگ […]

واشنگٹن: ہبہ القدسی بوينس آيرس: "الشرق الاوسط”
ارجنٹینا کی دار الحکومت بوينس آيرس میں گروپ 20 سربراہی اجلاس کا آغاز آج ہو چکا ہے لیکن کئی معاملات کے سلسلہ میں لوگوں کے آراء مختلف ہیں اور ان معاملات میں سب سے ممتاز موسمیاتی تبدیلی، یوکرین میں نئی کشیدگی اور تجارتی جنگ ہے اور اس اجلاس کے شام امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے روسی ساحل گارڈ کے ذریعہ یوکرین کے ایک ملاح گروہ کی گرفتاری کی وجہ سے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کے ساتھ اپنی ملاقات کو منسوخ کر دیا ہے اور اس اعلان نے سب کو حیران کر دیا ہے کیونکہ ٹرمپ نے چند گھنٹوں قبل خود ہی کہا تھا کہ وہ ترجیحی طور پر پوٹن سے ملاقات کریں گے۔(۔۔۔)
جمعہ 22 ربیع الاول 1440 ہجری – 30 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14512]