پہلا صفحہ
دمشق کے "S 300” حاصل کرنے کے بعد پہلا اسرائیلی حملہ
ماسکو: رائد جبر انقرة: سعيد عبد الرازق ذرائع کے ذریعہ اس بات کا علم ہوا ہے کہ گذشتہ سال ماہ ستمبر میں روسی جہاز کے گرائے جانے کے بعد اسرائیل نے جنوبی شام میں پہلی بار اعلانیہ طور پر ایرانی جگہوں پر حملہ کیا ہے اور یہ حملہ ماسکو کی طرف […]

ماسکو: رائد جبر انقرة: سعيد عبد الرازق
ذرائع کے ذریعہ اس بات کا علم ہوا ہے کہ گذشتہ سال ماہ ستمبر میں روسی جہاز کے گرائے جانے کے بعد اسرائیل نے جنوبی شام میں پہلی بار اعلانیہ طور پر ایرانی جگہوں پر حملہ کیا ہے اور یہ حملہ ماسکو کی طرف سے دمشق کو "S 300” حوالہ کرنے کے بعد ہوا ہے اور اس حملہ میں دمشق کے قریب الكسوة نامی اس علاقے کو نشانہ بنایا گیا ہے جہاں اس سے قبل بھی اسرائیلی حملہ ہو چکا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 22 ربیع الاول 1440 ہجری – 30 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14512]