پہلا صفحہ

پیرس بدمعاشوں کا شہر۔۔ مطالبات، آتشزدگی اور تخریب کاری

پیرس: مائکل ابو نجم کل پیرس شہر زرد اشارے تحریک کے مظاہرین اور پولس اہلکار کے درمیان ہونے والے جھڑپوں کی وجہ سے بدمعاشوں کا شہر ہو گیا ہے اور اسی طرح گذشتہ ہفتہ کے دن الیزیہ محل کے قریب شانزلیہ راستہ میں جھڑپیں ہوئی تھیں اور وہاں عادت کے مطابق […]

پیرس بدمعاشوں کا شہر۔۔ مطالبات، آتشزدگی اور تخریب کاری

پیرس: مائکل ابو نجم

کل پیرس شہر زرد اشارے تحریک کے مظاہرین اور پولس اہلکار کے درمیان ہونے والے جھڑپوں کی وجہ سے بدمعاشوں کا شہر ہو گیا ہے اور اسی طرح گذشتہ ہفتہ کے دن الیزیہ محل کے قریب شانزلیہ راستہ میں جھڑپیں ہوئی تھیں اور وہاں عادت کے مطابق تخریب کاری بھی ہوئی اور آتشزنی بھی ہوئی اور پھر صدر ایمانوئیل میکرون کے جانے کا مطالبہ بھی بار بار ہوا۔

پولس نے زرد اشاروں کے لئے بہت بڑی طاقت بنائی اور دار الحکومت کے درمیان بکتر بند گاڑیوں کا بھی انتظام کیا جہاں مظاہرین نے رکاوٹیں بھی لگائے گاریوں کو جلایا بھی اور پولس کی طرف سے آنسو گیس کے گولے چھوڑنے کے جواب میں پتھر کا استعمال کیا اور اس طرح شہر کی فضاء میں ہر دھواں چھا گیا اور پولس نے 700 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کیا۔(۔۔۔)

اتوار 01 ربیع الثانی 1440 ہجری – 09 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14621]