پہلا صفحہ

حلب کے کیمیکل مسئلہ کے سلسلہ میں روس اور امریکہ کے درمیان کشمکش

ماسکو: رائد جبر گذشتہ ماہ کے اخیر میں شام کے شمال میں واقع حلب شہر پر ہونے والے کیمیکل حملہ کے سلسلہ میں امریکہ اور روس کے درمیان کشیدگی کا منظر سامنے آیا ہے۔ ماسکو نے امریکہ کی طرف سے پیش کردہ ان اشاروں کا جواب بہت طاقت کے […]

حلب کے کیمیکل مسئلہ کے سلسلہ میں روس اور امریکہ کے درمیان کشمکش

ماسکو: رائد جبر

گذشتہ ماہ کے اخیر میں شام کے شمال میں واقع حلب شہر پر ہونے والے کیمیکل حملہ کے سلسلہ میں امریکہ اور روس کے درمیان کشیدگی کا منظر سامنے آیا ہے۔

ماسکو نے امریکہ کی طرف سے پیش کردہ ان اشاروں کا جواب بہت طاقت کے ذریعہ دیا جن میں امریکہ نے گزشتہ ماہ نومبر کی 24 تاریخ کو ہونے والے حملہ کے سلسلہ میں دمشق اور ماسکو کی بات کو جھٹلایا ہے جبکہ ماسکو اور دمشق کے مطابق اس حملہ میں کیمیکل مواد استعمال کئے گئے ہیں۔

روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ حملہ نہ ہونے کے سلسلہ میں امریکہ کے گمان ادلب کے اندر دہشت گردوں کی سرگرمیوں کو مباح قرار دینے کی کوشش ہے اور اس نے پرزور انداز میں کہا کہ اس کے پاس حملہ ہونے کے سلسلہ میں قطعی دلائل ہیں۔

امریکی وزارت خارجہ نے اس حملہ کے پیچھے شامی انتظامیہ اور روس کے فوج کے ہونے کا الزام لگایا ہے اور ادلب میں انتظامیہ کی امید کو کم کرنے کے مقصد سے جنگ بندی کے اشارے کو جھٹلایا ہے۔(۔۔۔)

اتوار 01 ربیع الثانی 1440 ہجری – 09 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14621]