پہلا صفحہ
خرطوم میں روٹی کے سلسلہ میں ہونے والے مظاہرے کے دوران کئی افراد ہلاک
خرطوم: "الشرق الاوسط” کل سوڈان میں روٹی مظاہرہ کا دائرہ وسیع ہو چکا ہے کیونکہ اس کی لہر اب دار الحکومت خرطوم تک ہہنچ چکی ہے جہاں پولس فورسز نے صدارتی محل کے قریب مظاہرین کو بھگانے کے لئے آنسو گیس کا استعمال کیا اور آخری رپورٹ کے مطابق اس بات […]

خرطوم: "الشرق الاوسط”
کل سوڈان میں روٹی مظاہرہ کا دائرہ وسیع ہو چکا ہے کیونکہ اس کی لہر اب دار الحکومت خرطوم تک ہہنچ چکی ہے جہاں پولس فورسز نے صدارتی محل کے قریب مظاہرین کو بھگانے کے لئے آنسو گیس کا استعمال کیا اور آخری رپورٹ کے مطابق اس بات کی اطلاع ملی ہے کہ ملک کے مختلف صوبوں میں پولس فورسز اور مظاہرین کے درمیان ہونے والے جھڑپوں میں کم سے کم آٹھ افراد ہلاک ہوئے ہیں اور دسیوں زخمی ہوئے ہیں۔(۔۔۔)
جمعہ 13 ربیع الثانی 1440 ہجری – 21 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14633]