یمن میں سیاسی حل کے سلسلہ میں اقوام متحدہ کا اتفاق
نیویارک: "الشرق الاوسط” بین الاقوامی سلامتی کونسل نے کل اہنے اجلاس میں اس بات کی ذمہ داری لی ہے کہ وہ حدیدہ شہر میں بین الاقوامی نگراں متعین کرے گی اور ان کا مقصد شہر اور اس کے بندرگاہ سے باہر مسلح جماعتوں کو دوبارہ متعین کرنے کی گرانی کریں اور […]

نیویارک: "الشرق الاوسط”
بین الاقوامی سلامتی کونسل نے کل اہنے اجلاس میں اس بات کی ذمہ داری لی ہے کہ وہ حدیدہ شہر میں بین الاقوامی نگراں متعین کرے گی اور ان کا مقصد شہر اور اس کے بندرگاہ سے باہر مسلح جماعتوں کو دوبارہ متعین کرنے کی گرانی کریں اور اس فیصلہ کی وجہ سے یمنی حکومت اور حوثیوں کے درمیان ہونے والا اسٹوکہولم کا معاہدہ یمن میں سیاسی حل کے سلسلہ میں اقوام متحدہ اور بین الاقوامی نگرانی میں نفاذ کے عملی مرحلہ میں داخل ہو چکا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 14 ربیع الثانی 1440 ہجری – 22 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14634]