پہلا صفحہ
بشیر کی طرف سے حقیقی اصلاحات کرنے کا وعدہ
خرطوم: "الشرق الاوسط” کل ایک طرف صوڈان کے صدر نے حقیقی اصلاحات کا وعدہ کیا ہے تو دوسری طرف روٹی مظاہرہ نے ایک نیا موڑ شروع کر دیا ہے کیونکہ سوڈان کے ڈاکٹروں کی مرکزی کمیٹی نے عام ہڑتال کرنے کی دعوت دی ہے جبکہ یہ امید کی جا رہی […]

خرطوم: "الشرق الاوسط”
کل ایک طرف صوڈان کے صدر نے حقیقی اصلاحات کا وعدہ کیا ہے تو دوسری طرف روٹی مظاہرہ نے ایک نیا موڑ شروع کر دیا ہے کیونکہ سوڈان کے ڈاکٹروں کی مرکزی کمیٹی نے عام ہڑتال کرنے کی دعوت دی ہے جبکہ یہ امید کی جا رہی ہے کہ آج خرطوم میں زبردست بھیڑ جمع ہوگی جہاں صدر کو حکومت چھوڑنے کے سلسلہ میں ایک میمورنڈم سپرد کیا جائے گی۔(۔۔۔)
منگل 17 ربیع الثانی 1440 ہجری – 25 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14637]