پہلا صفحہ

شام کے سلسلہ میں اردوگان پر ٹرمپ کو یقین

انقرہ: سعید عبد الرازق قاہرہ: سوسن ابو حسین امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دوبارہ پرزور انداز میں کہا کہ ان کے ترکی ہم منصب رجب طیب اردوگان نے انہیں پوری قوت کے ساتھ یہ بتایا ہے کہ وہ شام اور عراق میں داعش کے باقی ماندہ اہلکاروں کو جڑ سے اکھاڑ […]

شام کے سلسلہ میں اردوگان پر ٹرمپ کو یقین

انقرہ: سعید عبد الرازق قاہرہ: سوسن ابو حسین

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دوبارہ پرزور انداز میں کہا کہ ان کے ترکی ہم منصب رجب طیب اردوگان نے انہیں پوری قوت کے ساتھ یہ بتایا ہے کہ وہ شام اور عراق میں داعش کے باقی ماندہ اہلکاروں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے اور امریکی صدر نے اپنے ٹویٹ پر لکھتے ہوئے مزید کہا کہ اردوگان اس وعدہ کو پورا کر سکتے ہیں اور یہ بھی کہا کہ ان کی شخصیت ایسا کر سکتی ہے۔(۔۔۔)

منگل 17 ربیع الثانی 1440 ہجری – 25 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14637]