پہلا صفحہ

خرطوم فوجی چھاؤنی میں تبدیل ۔۔ بشیر کی طرف سے خیانت کرنے والوں پر الزام

خرطوم: "الشرق الاوسط” کل خرطوم میں شہر کے درمیان اور اس کے ارد گرد ایسی زبردست سیوکرٹی تھی کہ پورا شہر فوجی چھاؤنی لگ رہا تھا لیکن پھر بھی اس کے باوجود زبردست مظاہرے ہوئے ہیں اور اسی وقت صدر عمر بشیر نے مظاہرین کو خائن اور پیسہ لے کر […]

خرطوم فوجی چھاؤنی میں تبدیل ۔۔ بشیر کی طرف سے خیانت کرنے والوں پر الزام

خرطوم: "الشرق الاوسط”

کل خرطوم میں شہر کے درمیان اور اس کے ارد گرد ایسی زبردست سیوکرٹی تھی کہ پورا شہر فوجی چھاؤنی لگ رہا تھا لیکن  پھر بھی اس کے باوجود زبردست مظاہرے ہوئے ہیں اور اسی وقت صدر عمر بشیر نے مظاہرین کو خائن اور پیسہ لے کر مظاہرہ کرنے کے نام سے موسوم کیا ہے اور بین الاقوامی معافی تنظیم نے بتایا ہے کہ پانچ دنوں کے مظاہرے میں پولس فورسز کی گولی سے 37 مظاہرین قتل کر دئے گئے ہیں جبکہ برطانیہ نرویج ریاستہائے متحدہ اور کنڈا کے ٹریویکا نامی گروپ نے سوڈان کے اندر موجودہ مظاہرہ کے درمیان ہونے والے تشدد کے واقعات کے سلسلہ میں اپنی بے چینی کا اظہار کیا ہے جبکہ قابل اعتماد رپورٹ یہ ہے کہ حکومت نے گولہ بارود کا استعمال کیا ہے اور بہت سے افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

پولس پورس نے ان ہزاروں مظاہرین کے ساتھ ٹکرانے کا فیصلہ کیا جنہوں نے کام کرنے والوں کو جمع ہونے کے لئے آواز بلند کیا تاکہ جمہوری محل تک ماچ نکالا جا سکے اور صدر عمر بشیر کو الگ ہونے کے سلسلہ میں ایک میمورنڈم دیا جا سکے لیکن سیکورٹی فورسن نے محل تک جانے کے راستہ کو بند کر دیا اور سوڈانی نیوز ایجنسی نے بتایا ہے کہ ملک کے اندر جزیرہ صوبہ میں اپنے حامیوں کے درمیان اپنی بات پیش کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ جو لوگ ملک کی کمپنیوں اور اداروں کو برباد کر رہے ہیں وہ خائن ایجنٹ اور پیسہ لے کر کام کرنے والے ہیں۔(۔۔۔)

بدھ 18 ربیع الثانی 1440 ہجری – 26 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14638]