پہلا صفحہ
سوڈان میں خونریز بدھ کے واقعات پر اقوام متحدہ کی طرف سے تنقید
نیو یارک: علی بردی ۔ لندن: "الشرق الاوسط” ایک طرف سوڈانی پولس نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی فورسز نے پرسو شام ام درمان میں ہونے والے مظاہرہ کے خلاف گولی کا استعمال کیا ہے جس کی وجہ سے تین افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہوئے ہیں تو دوسری طرف اقوام […]

نیو یارک: علی بردی ۔ لندن: "الشرق الاوسط”
ایک طرف سوڈانی پولس نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی فورسز نے پرسو شام ام درمان میں ہونے والے مظاہرہ کے خلاف گولی کا استعمال کیا ہے جس کی وجہ سے تین افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہوئے ہیں تو دوسری طرف اقوام متحدہ نے ان واقعات کے سلسلہ میں اپنی بے قراری کا اظہار کیا ہے اور ان مظاہرات کی کوریج کرنے والوں نے حکومت کے مخالف مظاہرات کو خونریز بدھ کے واقعات کا نام دیا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 05 جمادی الاول 1440 ہجری – 11 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14654]