پہلا صفحہ

حوثیوں کے ڈرون جہاز چلانے والے غیر ملکی ماہرین ہیں

ریاض ۔ عدن: "الشرق الاوسط” کل یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کے فورسز نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے یمن کے اندر حوثیوں کے باغی میلیشیاؤں کے رابطہ کے نیٹ ورک اور اس غار کو بربار کر دیا ہے جہاں سے غیر ملکی ماہرین ڈرون جہاز کی آپریٹنگ […]

حوثیوں کے ڈرون جہاز چلانے والے غیر ملکی ماہرین ہیں

ریاض ۔ عدن: "الشرق الاوسط”

کل یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کے فورسز نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے یمن کے اندر حوثیوں کے باغی میلیشیاؤں کے رابطہ کے نیٹ ورک اور اس غار کو بربار کر دیا ہے جہاں سے غیر ملکی ماہرین ڈرون جہاز کی آپریٹنگ کرتے تھے۔

اتحاد نے یہ بھی بتایا ہے کہ حوثیوں نے یمن کے رابطہ کی کمپنی کے ویب سائٹ پر قبضہ کر کے اسے جہاز کو آپریٹ کرنے کے ایک مرکز میں تبدیل کر دیا تھا اور اس نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ رابطہ کے مرکز کو ہلاک کرکے اس پر قابو پانا بین الاقوامی انسانی قانون اور دو طرفہ استعمال کے مطابق کیا گیا ہے۔

اتحاد نے اس بات کی بھی تاکید کی کہ اس نشانہ میں میلیشیاؤں کے دہشت گرد کاروائیوں کو دور کرکے علاقائی اور بین الاقوامی امن واستقرار کو بحال کیا گیا ہے۔

کل شام اسی دوران عدن کی ایک تیل کمپنی کے خزانہ میں آگ لگ گئی اور اس کے اسباب کے سلسلہ میں خبریں دو چند ہیں کسی کا کہنا ہے کہ یہ آگ بجلی کی وجہ سے لگی ہے اور کسی کا کہنا ہے کہ شادی میں چلائی جانے والی گولی سے لگی ہے لیکن ابھی تک کسی ادارہ نے اس آگ زنی کی ذمہ داری قبول نہیں کیا ہے اور وزارت داخلہ نے اس بات سے انکار کیا ہے کہ یہ آگ ڈرون جہاز کی وجہ سے لگی ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 06 جمادی الاول 1440 ہجری – 12 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14655]