پہلا صفحہ

خرطوم کے مظاہرات میں ایک ڈاکٹر اور بچہ کی موت

خرطوم: "الشرق الاوسط” کل سوڈان میں ایک طرف مخالف مظاہرات مسلسل جاری ہیں تو دوسری طرف دار الحکومت خرطوم میں پولس فورسز نے مظاہرین پر گولی چلائی ہے جس کی وجہ سے دو فرد کی موت ہو گئی ہے ان میں سے ایک دار الحکومت کے ہاسپٹل کا ایک ڈاکٹر اور […]

خرطوم کے مظاہرات میں ایک ڈاکٹر اور بچہ کی موت

خرطوم: "الشرق الاوسط”

کل سوڈان میں ایک طرف مخالف مظاہرات مسلسل جاری ہیں تو دوسری طرف دار الحکومت خرطوم میں پولس فورسز نے مظاہرین پر گولی چلائی ہے جس کی وجہ سے دو فرد کی موت ہو گئی ہے ان میں سے ایک دار الحکومت کے ہاسپٹل کا ایک ڈاکٹر اور بارہ سال ایک بچہ ہے جبکہ بارہ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔(۔۔۔)

جمعہ 12 جمادی الاول 1440 ہجری – 18 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14661]