پہلا صفحہ

حدیدہ معاہدہ کو جلد کرنے کے لئے ریاض میں گریفتھ اور کومارٹ

لندن ۔ صنعاء: "الشرق الاوسط” یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ نے حدیدہ میں دوبارہ فورسز کو متعین کرنے والی کمیٹی کے صدر ہالینڈ کے جنرل پیٹریک کومارٹ کے ساتھ ریاض کی طرف توجہ کیا ہے کیونکہ اقوام متحدہ حدیدہ شہر کے سلسلہ میں اس معاہدہ […]

حدیدہ معاہدہ کو جلد کرنے کے لئے ریاض میں گریفتھ اور کومارٹ

لندن ۔ صنعاء: "الشرق الاوسط”

یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ نے حدیدہ میں دوبارہ فورسز کو متعین کرنے والی کمیٹی کے صدر ہالینڈ کے جنرل پیٹریک کومارٹ کے ساتھ ریاض کی طرف توجہ کیا ہے کیونکہ اقوام متحدہ حدیدہ شہر کے سلسلہ میں اس معاہدہ کو جلد مکمل کرنا چاہتی ہے جو سویڈن مذاکرات میں مکمل ہوا ہے اور اقوام متحدہ کے باخبر ذرائع نے الشرق الاوسط کو بتایا ہے کہ دوباری فورسز کو متعین کرنے کی کمیٹی کو جن رکاوٹوں اور دھمکیوں کا ساننا ہے ان کے بعد قانونی رہنماؤں کے ساتھ اقوام متحدہ کے زمہ داروں کی ملاقات میں یمن کے باہر حدیدہ اجلاسات کو منتقل کرنے کے سلسلہ میں گفتگو ہوگی اور گریفتھ یمنی حکومت کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں اپنی طرف سے حدیدہ، تعز اور  قیدیوں کے مسائل پر اپنی توجہ مرکوز کریں گے۔

حدیدہ معاہدہ سے متعلق کل شام العربیہ نامی نیوز چینل نے یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کے ذریعہ نقل کیا ہے کہ حوثیوں نے جنگ بندی کے نفاذ ہونے کے بعد بھی معاہدہ کی خلاف ورزی 741 مرتبہ کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 18 جمادی الاول 1440 ہجری – 24 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14667]