پہلا صفحہ

عراقی کردستان میں مظاہرین کی طرف سے ترکی چھاؤنی پر حملہ

اربیل: احسان عزیز کل عراقی کردستان کے علاقہ میں ترکی فوج کے چھاؤنی پر بھڑکے ہوئے مظاہرین نے حملہ کر دیا اور وہاں موجود ٹینک اور بکتربند گاڑیوں کو خاکستر کر دیا اور اس چھڑپ میں ایک فرد ہلاک اور دیگر دس لوگ زخمی ہوئے ہیں اور ترکی انٹیلیجنس کے دو […]

عراقی کردستان میں مظاہرین کی طرف سے ترکی چھاؤنی پر حملہ

اربیل: احسان عزیز

کل عراقی کردستان کے علاقہ میں ترکی فوج کے چھاؤنی پر بھڑکے ہوئے مظاہرین نے حملہ کر دیا اور وہاں موجود ٹینک اور بکتربند گاڑیوں کو خاکستر کر دیا اور اس چھڑپ میں ایک فرد ہلاک اور دیگر دس لوگ زخمی ہوئے ہیں اور ترکی انٹیلیجنس کے دو اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔

علاقہ کے اندر موجود اپنے آنکھ سے دیکھنے والے شہریوں نے بتایا کہ ترکی حملوں سے ناراض ہوکر اپنے غصہ کا اظہار کرتے ہوئے مظاہرین صبح صبح نکلے تھے کیونکہ عراق اور ترکی کے سرحدی علاقہ میں کردستانی کاریگر پارٹی کے جنگجؤوں کی ہتھیار بند کاروائی کے ذریعہ اس کے حملے مسلسل جاری وساری ہیں لیکن بعض مظاہرہ کرنے والوں نے مظاہرہ کے راستہ کو بدل دیا اور دھوک گورنریٹ میں شیلاذری کے قریب ترکی چھاؤنی کا رخ کر لیا اور پھر ترک فوجوں کے ساتھ الجھنیں لگے لیکن اس کاروائی کو دیکھتے ہوئے ترک فوج نے چند گولے پھیکے تاکہ وہ کوگ پیچھے ہٹ جائیں اور اسی طرح انہوں نے آنسو گیس کے گولے کا بھی استعمال کیا۔(۔۔۔)

اتوار 21 جمادی الاول 1440 ہجری – 27 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14670]