پہلا صفحہ

سیناء میں ہونے والے حملہ میں پندرہ فوجی ہلاک اور زخمی

قاہرہ: "الشرق الاوسط” کل شمال سیناء میں واقع عریش کے جنوب میں سیکورٹی پوائنٹ پر داعش کے ذریعہ ہونے والے حملہ میں پندرہ مصری فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں جبکہ مصری فوج نے اس جھڑپ میں سات حملہ آوروں کے ہلاک ہونے کا اعلان کیا ہے۔ مصری […]

سیناء میں ہونے والے حملہ میں پندرہ فوجی ہلاک اور زخمی

قاہرہ: "الشرق الاوسط”

کل شمال سیناء میں واقع عریش کے جنوب میں سیکورٹی پوائنٹ پر داعش کے ذریعہ ہونے والے حملہ میں پندرہ مصری فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں جبکہ مصری فوج نے اس جھڑپ میں سات حملہ آوروں کے ہلاک ہونے کا اعلان کیا ہے۔

مصری فوج کے ترجمان جنگ اہلکار کے کرنل تامر رفاعی نے کل صبح چھ بجے شمال سیناء کے ایک سیکورٹی پوائنٹ پر مسلح افراد کے ذریعہ ہونے والے حملہ میں پندرہ فوجی کے ہلاک اور زخمی ہونے کا اعلان کیا ہے اور ترجمان نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ اس پوائنٹ کے سیکورٹی اہلکار نے ان دہشت گردوں کا مقابلہ کیا اور دونوں فریق میں ایسا مقابلہ ہوا جس میں سات تکفیری ہلاک ہوئے ہیں۔(۔۔۔)

اتوار 12 جمادی الآخر 1440 ہجری – 17 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14691]